Doctor Amir Liaqat Hussain death
عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے۔
ڈاکٹر لیاقت حسین اپنے گھر میں مردہ حالت میں پاۓ گۓ۔ ان کے نوکر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت کو مردہ حالت میں پایا تو جلدی سے اھل محلہ کو انفارم کیا جس وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ جمعع ہو گۓ۔ فوری طور پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تو ڈاکٹرز نے بتایا کہ ان کی ڈیتھ ہو چکی ہے۔
تاحال یہ بتایا جا رہا ہے کہ کمرے میں جنریٹر کا دھواں ہونے کہ وجہ سے ان کی ڈیتھ ہوئی۔
Post a Comment